Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / لا سیٹ کونسلنگ کا 21 اگسٹ سے آغاز

لا سیٹ کونسلنگ کا 21 اگسٹ سے آغاز

حیدرآباد 12 اکٹوبر (سیاست نیوز) ریاست آندھراپردیش کے لا کالجوں میںداخلوں کے لئے منعقدہ لا سیٹ 2017 کے اہل امیدواروں کو لا کالجوں میں داخلوں کے عمل کو یقینی بنانے کے لئے لا سیٹ 2017 کی کونسلنگ کا 21 اکٹوبر سے آغاز ہوگا اور اس کونسلنگ میں تین سالہ ایل ایل بی کورس میں داخلوں سے متعلق کونسلنگ کا 21 اکٹوبر سے آغاز ہونے کے پیش نظر اس دن رینک نمبر (1) تا (2400) رینک نمبر رکھنے والے امیدواروں کو طلب کیا گیا اور 22 اکٹوبر کو 2401 رینک تا آخری رینک رکھنے والے امیدواروں کو طلب کیا جائے گا اور تعلیمی صداقتناموں کی جانچ کی جائے گی۔ بتایا جاتا ہے کہ 22 تا 24 اکٹوبر امیدوار سے آپشنس طلب کئے جائیں گے اور 26 اکٹوبر کو نشستوں کا الاٹمنٹ کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT