Tuesday , January 23 2018
Home / شہر کی خبریں / لجنتہ العلماء کی مجلس عاملہ کا آج مکتھل میں اجلاس

لجنتہ العلماء کی مجلس عاملہ کا آج مکتھل میں اجلاس

حیدرآباد۔6مئی ( راست) مولانا عبید اللہ مفتاحی نائب معتمد الجنتہ العلماء اے پی کی اطلاع کے بموجب لجنتہ العلماء کی مجلس عاملہ کا انتہائی اہم اجلاس بتاریخ 7مئی 2015ء بروز جمعرات بعد نمازظہر بمقام مدرسہ فیض العلوم حسینیہ ‘ مکتھل ضلع محبوب نگر مقرر ہے ۔ اس اجلاس کی صدارت مولانا عبدالملک المظاہری صدر لجنتہ العلماء کریں گے ۔ مجلس عاملہ لجن

حیدرآباد۔6مئی ( راست) مولانا عبید اللہ مفتاحی نائب معتمد الجنتہ العلماء اے پی کی اطلاع کے بموجب لجنتہ العلماء کی مجلس عاملہ کا انتہائی اہم اجلاس بتاریخ 7مئی 2015ء بروز جمعرات بعد نمازظہر بمقام مدرسہ فیض العلوم حسینیہ ‘ مکتھل ضلع محبوب نگر مقرر ہے ۔ اس اجلاس کی صدارت مولانا عبدالملک المظاہری صدر لجنتہ العلماء کریں گے ۔ مجلس عاملہ لجنتہ کے علماء کرام کا 19رکنی وفد صبح 7بجے مدرسہ مصباح العلوم جامع مسجد اے بیاٹری لائن اور بمکان مولانا ظلال الرحمن فلاحی نائب صدر لجنتہ العلماء مکتھل کے لئے روانہ ہوگا ۔ اس قافلہ کے امیر مولانا ظلال الرحمن فلاحی ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT