Monday , December 18 2017
Home / بچوں کا صفحہ / لفظ لفظ موتی

لفظ لفظ موتی

٭ سب سے خطرناک غصہ جوانی کا ہے۔
٭ موت واحد چیز ہے جس کو رشوت دے کر ٹالا نہیں جاسکتا۔
٭ نماز دل کا نور ہے تو ایماں کا ظہور ہے۔
٭ مسرتیں وہاں پروان چڑھتی ہیں جہاں اعتماد کے بیج کی آبیاری ہو۔
٭ درد ہلکا ہو یا گہرا، بہرحال اذیت ناک ہوتا ہے۔
٭ دوسروں کے چراغ سے روشنی ڈھونڈنے والے خود ہمیشہ اندھیروں میں رہتے ہیں۔
٭ تکلیف کی زیادتی محبت کی کمی کا باعث بن جاتی ہے۔
٭ اپنی سوچ کو پانی کے قطروں کی طرح صاف و شفاف رکھو، جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔

٭ اساتذہ کا ادب ، طالب علم کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

TOPPOPULARRECENT