Tuesday , January 16 2018
Home / جرائم و حادثات / لمبنی پارک میں بیٹری کار کی ٹکر سے کمسن زخمی

لمبنی پارک میں بیٹری کار کی ٹکر سے کمسن زخمی

حیدرآباد ۔ /13 مئی (سیاست نیوز) لمبنی پارک میں پیش آئے ایک دلخراش واقعہ میں 6 سالہ کمسن بیٹری کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 6 سالہ بریجیش اپنے والدین مہیش اور روچیتا جن کا تعلق مہاراشٹرا پونے سے ہے حیدرآباد گرمائی تعطیلات کیلئے تفریح کیلئے آئے ہوئے تھے ۔ آج شام بریجیش اور اس کے والدین لمبنی پارک پہونچے جہاں پر بریجیش

حیدرآباد ۔ /13 مئی (سیاست نیوز) لمبنی پارک میں پیش آئے ایک دلخراش واقعہ میں 6 سالہ کمسن بیٹری کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 6 سالہ بریجیش اپنے والدین مہیش اور روچیتا جن کا تعلق مہاراشٹرا پونے سے ہے حیدرآباد گرمائی تعطیلات کیلئے تفریح کیلئے آئے ہوئے تھے ۔ آج شام بریجیش اور اس کے والدین لمبنی پارک پہونچے جہاں پر بریجیش نے بیٹری کار چلائی اور بعد ازاں بیٹری کو دیکھنے کی غرض سے وہ کار کے قریب کھڑا رہ گیا ۔ اسی دوران وہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں شدید زخمی ہوگیا ۔ بریجیش کو 108 ایمبولینس میں قریبی دواخانے منتقل کیا گیا ہے جہاں پر اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT