Monday , November 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / لندن اوپن چمپیئن شپ میں ہندوستان کو سلور میڈلس

لندن اوپن چمپیئن شپ میں ہندوستان کو سلور میڈلس

حیدرآباد ۔ 26 جولائی ۔ ( ای میل ) لندن کے گیلڈفورڈ اسپکٹرم سرے میں منعقدہ لندن اوپن ٹائیکونڈو چمپیئن شپ میں ہندوستان کو ٹیم اوور آل کے زمرے میں تیسرا مقام حاصل ہوا ہے جبکہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اتھلیٹ کونڈا سچدیو کو دو سلور میڈل حاصل ہوئے ہیں۔ انھوں نے 51 کیلوگرام کے پیاٹرن اور اسپرنگ کے زمرے میں 51 کیلوگرام میں ہندوستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سلور میڈلس حاصل کئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT