Wednesday , October 24 2018
Home / دنیا / لندن میں اردغان کے خلاف احتجاج لندن میں اردغان کے خلاف احتجاج

لندن میں اردغان کے خلاف احتجاج لندن میں اردغان کے خلاف احتجاج

لندن ۔ /15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آزادیٔ تقریر کے حامی احتجاجیوں نے اور کرد مہم چلانے والوں نے آج ڈاؤننگ اسٹریٹ کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ صدر ترکی رجب طیب اردغان اور وزیراعظم برطانیہ تھریسا مے کی ملاقات عنقریب مقرر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT