Sunday , November 19 2017
Home / Top Stories / لنگایت طبقے کو ہند مذہب سے جوڑنے کاانکار‘جلسہ عام میں دولاکھ افراد کی شرکت‘ مذہبی آزادی کامطالبہ ۔ ویڈیو اور تصوئیریں

لنگایت طبقے کو ہند مذہب سے جوڑنے کاانکار‘جلسہ عام میں دولاکھ افراد کی شرکت‘ مذہبی آزادی کامطالبہ ۔ ویڈیو اور تصوئیریں

بیدر : لنگایت طبقے سے تعلق رکھنے والے دولاکھ سے زائد لوگ یہاں سڑکوں پر اتر ائے اور مطالبہ کیا کہ لنگایت طبقے کو ہندو مذہب سے نہیں جوڑا جائے۔

احتجاجی جلسہ کا عنوان’’لنگایت کا مذہب ‘ آزاد مذہب ‘‘ تھاجوبیدر کے نہرو میدان میں منعقدہ کیاگیا اسی دوران مذکورہ طبقے کے لوگوں نے مطالبہ کیاکہ بطور لنگایت طبقے مذہبی آزادی چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT