Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / لنگم پیٹ جامع مسجد کمیٹی کا قیام

لنگم پیٹ جامع مسجد کمیٹی کا قیام

یلاریڈی /16 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ مستقر کی جامع مسجد کیلئے کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ جس میں کمیٹی جامع مسجد کی صدر کی حیثیت سے جناب ایم اے فاروق کو منتخب کیا گیا اور نائب صدر کیلئے جناب شیخ یداللہ ، جناب ڈاکٹر نظیر حسین ، معتمد جناب عدبالوہاب ، خازن جناب احمد علی انصاری کو متفقہ طور پر منتخب کیا گیا ۔ کمیٹی کے

یلاریڈی /16 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ مستقر کی جامع مسجد کیلئے کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ جس میں کمیٹی جامع مسجد کی صدر کی حیثیت سے جناب ایم اے فاروق کو منتخب کیا گیا اور نائب صدر کیلئے جناب شیخ یداللہ ، جناب ڈاکٹر نظیر حسین ، معتمد جناب عدبالوہاب ، خازن جناب احمد علی انصاری کو متفقہ طور پر منتخب کیا گیا ۔ کمیٹی کے ارکان میں جناب شیخ قاسم ، محمد اعجاز ، محمد فیروز ، محمد شاکر خان شامل ہیں ۔ لنگم پیٹ جامع مسجد کمیٹی تمام انتظامات و ذمہ داریوں کو صد فی صد پورا کرنے کی غرض سے تشکیل دی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT