Saturday , November 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / لنگم پیٹ ضلع میدک میں جانوروں کا مفت معائنہ

لنگم پیٹ ضلع میدک میں جانوروں کا مفت معائنہ

مکہ راج پیٹ ۔ 4نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) توگٹہ منڈل کے موضع لنگم پیٹ میں مفت جانوروں کا طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس کیمپ میں قرب و جوار کی کئے مواضعات کے افراد نے اپنے اپنے جانوروں کو لاکر مفت طبی تشخیص اور ٹیکہ اور ادویات سے استفادہ کیا ۔ اس موقع پر سرکاری افسران اور مقامی ذمہ داران اور مقامی عوام موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT