Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / لنگم پیٹ میں میگا ہیلت کیمپ

لنگم پیٹ میں میگا ہیلت کیمپ

یلاریڈی ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے پرملا علاقہ پر 13اپریل کو آروگیہ شری میگا ہیلت کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ منڈل آروگیہ مترا مسٹر انیل نے مزید بتایا کہ اس میگا ہیلت کیمپ میں نظام آباد ‘ کاماریڈی سے دونوں دواخانوں کے ڈاکٹرس شرکت کررہے ہیں جس سے عوام کو استفادہ کرنے کی خواہش کی گئی ۔ تمام مواضعات سے تعلق رکھنے والے معذورین سے بھی ہیلت کیمپ کا رُخ کرنے کا مشورہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT