Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / لوکیش نائیڈو جی ایچ ایم سی انتخابات میں پارٹی مہم چلائیں گے

لوکیش نائیڈو جی ایچ ایم سی انتخابات میں پارٹی مہم چلائیں گے

حیدرآباد۔ 23 ڈسمبر (آئی این این) تلگو دیشم پارٹی جنرل سیکریٹری (سنٹرل کمیٹی) نارا لوکیش نائیڈو مجوزہ جی ایچ ایم سی انتخابات میں پارٹی مہم کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے آج این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تلگو دیشم کے بی جے پی سے اتحاد کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

TOPPOPULARRECENT