Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / لوکیش کے دورہ امریکہ کی شدید مذمت

لوکیش کے دورہ امریکہ کی شدید مذمت

حیدرآباد۔/13مئی، ( آئی این این ) ٹی آر ایس ایم پی بی سمن نے چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابونائیڈو کے فرزند نارا لوکیش کے دورہ امریکہ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ لوکیش کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھتے ایسے میں وہ کوئی سرکاری سفر یا دورہ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ لوکیش کا یہ دورہ ان کی اپنی سیاسی شخصیت کو فروغ دینے کیلئے تھ

حیدرآباد۔/13مئی، ( آئی این این ) ٹی آر ایس ایم پی بی سمن نے چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابونائیڈو کے فرزند نارا لوکیش کے دورہ امریکہ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ لوکیش کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھتے ایسے میں وہ کوئی سرکاری سفر یا دورہ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ لوکیش کا یہ دورہ ان کی اپنی سیاسی شخصیت کو فروغ دینے کیلئے تھا اس سے کسی بھی صورت میں آندھرا پردیش ریاست کو مدد نہیں ہوگی۔ انہوں نے چندرا بابو نائیڈو سے کہا کہ وہ یہ وضاحت کریں کہ آیا وہ اپنے فرزند کو خصوصی دورہ پر بیرون ملک کیسے روانہ کرسکتے ہیں۔ سمن نے کہا کہ چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کے فرزند کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کی حیثیت سے امریکہ کا دورہ کیا ہے

TOPPOPULARRECENT