Monday , June 18 2018
Home / سیاسیات / لوک سبھا اسپیکر کو صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد

لوک سبھا اسپیکر کو صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد

نئی دہلی۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) صدر پرنب مکرجی ‘ نائب صدر حامد انصاری اور وزیراعظم نریندر مودی نے اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن کو اُن کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور اُن کی اچھی صحت کیلئے نیک تمنائیں بھی کیں ۔ مبارکباد پیش کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ خدا آپ کو صحت و خوشحالی عطا کرے ۔ وزیراعظم نے اپنے پیام میں ان کی درازی عمر او

نئی دہلی۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) صدر پرنب مکرجی ‘ نائب صدر حامد انصاری اور وزیراعظم نریندر مودی نے اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن کو اُن کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور اُن کی اچھی صحت کیلئے نیک تمنائیں بھی کیں ۔ مبارکباد پیش کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ خدا آپ کو صحت و خوشحالی عطا کرے ۔ وزیراعظم نے اپنے پیام میں ان کی درازی عمر اور صحت کیلئے دعا کی ۔ مرکزی وزیرایم وینکیا نائیڈو ‘ڈپٹی اسپیکر ایم تمبی دورائی اور دیگر اعلیٰ شخصیات اور عہدیداروں نے بھی اسپیکر کو مبارکباد دی ۔اسپیکر نے سب کا شکریہ ادا کیا ۔

TOPPOPULARRECENT