Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / لوک عدالت کا اہتمام

لوک عدالت کا اہتمام

شاہ آباد /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 22 نومبر تا 2 ڈسمبر معاملات باہمی بات چیت سے حل کرنے کا پروگرام ضلع لیگل سرویس اتھاریٹی ضلع ایڈوکیٹس اسوسی ایشن اور پرگی کرشنا گرامینا بینک علاقائی دفتر گلبرگہ کے باہمی اشتراک سے کیس درج کرلینے قبل باہمی بات چیت سے لوک عدالت پروگرام 22 نومبر تا 2 ڈسمبر تک ضلع کورٹ احاطے میں ایڈوکیٹس اسوسی ایشن عما

شاہ آباد /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 22 نومبر تا 2 ڈسمبر معاملات باہمی بات چیت سے حل کرنے کا پروگرام ضلع لیگل سرویس اتھاریٹی ضلع ایڈوکیٹس اسوسی ایشن اور پرگی کرشنا گرامینا بینک علاقائی دفتر گلبرگہ کے باہمی اشتراک سے کیس درج کرلینے قبل باہمی بات چیت سے لوک عدالت پروگرام 22 نومبر تا 2 ڈسمبر تک ضلع کورٹ احاطے میں ایڈوکیٹس اسوسی ایشن عمارت میں منعقد ہوگا ۔ لوک عدالت پروگرام کا افتتاح 22 نومبر کو ضلع کورٹ احاطے میں ایڈوکیٹس اسوسی ایشن کی عمارت میں صبح 10.30 بجے پرنسپل ضلع اینڈ سیشن حج اور ضلع لیگل سرویس اتھاریٹی کے صدر انجام دیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر صدارت کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT