Saturday , November 17 2018
Home / ہندوستان / لویا کی موت کی ایس آئی ٹی تحقیقات کیلئے صدرجمہوریہ سے اپوزیشن کا مطالبہ

لویا کی موت کی ایس آئی ٹی تحقیقات کیلئے صدرجمہوریہ سے اپوزیشن کا مطالبہ

نئی دہلی ۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے آج صدرجمہوریہ سے ملاقات کرکے سی بی آئی جج جی ایچ لویا کی موت کی ایس آئی ٹی تحقیقات کیلئے عدالت کی نگرانی کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے کہا کہ انہیں سی بی آئی یا این آئی اے کی تحقیقات پر بھروسہ نہیں ہے۔ ان قائدین نے صدرجمہوریہ کو ایک یادداشت بھی پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT