Saturday , December 15 2018

لچھن برج کام کا ضلع کلکٹر رونالڈروس کا جائزہ

بچکناڈہ /7 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ منڈل کے موضع مشن کلائی میں ضلع کلکٹر رونالڈروس نے لچھن برج کا کام کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چار سال قبل لچھن میں رچہ بنڈہ پروگرام میں سابقہ چیف منسٹر کرن کمار ریڈی نے لچھن برج کیلئے 50 کروڑ منطور کیا تھا ۔ لیکن دو سال کا عرصہ گذر چکا ہے لیکن برج کا آدھا کام ہونے کے بعد کام کو روک دیا گیا

بچکناڈہ /7 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ منڈل کے موضع مشن کلائی میں ضلع کلکٹر رونالڈروس نے لچھن برج کا کام کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چار سال قبل لچھن میں رچہ بنڈہ پروگرام میں سابقہ چیف منسٹر کرن کمار ریڈی نے لچھن برج کیلئے 50 کروڑ منطور کیا تھا ۔ لیکن دو سال کا عرصہ گذر چکا ہے لیکن برج کا آدھا کام ہونے کے بعد کام کو روک دیا گیا ۔ ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈروس نے حلقہ جوکل کے رکن اسمبلی ہنمنت شنڈے تفیصلات معلوم حاصل کی ۔ کلکٹر نے کہا کہ اس زمین بدلہ میں کیا جائے ۔ افراد خاندان نے کہا کہ اس کی قیمت ہونی چاہئے ۔ کلکٹر نے اس کو پورا کئے جانے کا تیقن دیا ۔ اس موقع پر حلقہ جوکل ایم ایل اے ہنمنت شنڈے ایم ایل سی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT