Thursday , January 18 2018
Home / جرائم و حادثات / لڑکی تولد ہونے پر والد کی خودکشی

لڑکی تولد ہونے پر والد کی خودکشی

حیدرآباد۔/16مئی، ( سیاست نیوز) ناچارم کے علاقہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے لڑکی تولد ہونے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔پولیس ذڑائع کے مطابق 25 سالہ وینکٹیش جو پیشہ سے مزدور تھا ایک سال قبل اس کی شادی ہوئی تھی ۔ گزشتہ سال اس کی بیوی نے ہاسپٹل میں لڑکی کو جنم دیا تھا تب سے وینکٹیش ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا اور انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT