Tuesday , June 19 2018
Home / جرائم و حادثات / لڑکی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی

لڑکی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی

حیدرآباد /14 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) مادناپیٹ کے علاقہ میں ایک لڑکی نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 15 سالہ شیخ نسیمہ جو ترکایمجل علاقہ کے ساکن رجب علی کی بیٹی تھی ۔ مادناپیٹ کے ایک مدرسہ میں تعلیم حاصل کر رہی تھی ۔ عید کی چھٹیوں سے نسیمہ کل ہی واپس ہوئی تھی اور اس لڑکی نے خودکشی کرلی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نسیمہ کو تعلیم سے دلچسپی نہیں تھی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT