Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / لڑکی چھت سے گرکر فوت

لڑکی چھت سے گرکر فوت

حیدرآباد۔ 4 ؍ اکٹوبر (سیاست نیوز)   فلک نما علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں پتنگ بازی کے دوران بارہ سالہ لڑکی چھت سے گر کر فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ زیبا فاطمہ اپنے والد شیخ امجدکے ہمراہ امجدالدولہ باغ  میں واقع ایک مکان سے پتنگ بازی کر رہی تھی کہ اتفاقی طور پر چھت سے نیچے گر پڑی ۔ زیبا کو دواخانہ عثمانیہ میں شریک کیا گیا تھا جہاں پر وہ کل زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT