Wednesday , November 14 2018
Home / ہندوستان / لڑکی کا اغواء ، بجرنگ کارکن گرفتار

لڑکی کا اغواء ، بجرنگ کارکن گرفتار

منگلورو ۔ /20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بجرنگ دل کے کارکن کو ممبئی سے ایک لڑکی کے اغواء کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ لڑکی مبینہ طور پر ایک مسلم مرد کے اس سے شادی کرنے کے وعدے کے دھوکے میں فرار ہوکر منگلورو پہونچی تھی ۔ لڑکی کے شوہر محمد اقبال چودھری نے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT