Sunday , June 24 2018
Home / ہندوستان / لڑکی کے اغواء کے بعدمظفر نگر دیہات میں کشیدگی

لڑکی کے اغواء کے بعدمظفر نگر دیہات میں کشیدگی

مظفر نگر ۔ /12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک دیہاتی نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے ہی دیہات کی ایک نوجوان لڑکی کا اغواء کرلیا جس کی وجہ سے اس علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ۔ لڑکی کے رشتہ داروں نے احتجاج کرتے ہوئے ضلع کے علاقہ چارتاوال میں بطور احتجاج سڑک کی ناکہ بندی کردی ۔ پولیس نے منوج کمار کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں

مظفر نگر ۔ /12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک دیہاتی نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے ہی دیہات کی ایک نوجوان لڑکی کا اغواء کرلیا جس کی وجہ سے اس علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ۔ لڑکی کے رشتہ داروں نے احتجاج کرتے ہوئے ضلع کے علاقہ چارتاوال میں بطور احتجاج سڑک کی ناکہ بندی کردی ۔ پولیس نے منوج کمار کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT