Monday , June 18 2018
Home / جرائم و حادثات / لڑکی کے جنس استحصال پر نوجوان گرفتار

لڑکی کے جنس استحصال پر نوجوان گرفتار

حیدرآباد ۔ /24 اپریل (سیاست نیوز) شادی کے بہانے جنسی استحصال کرنے والے ایک نوجوان کو منگل ہاٹ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 سالہ ناگیش ساکن شام نگر کو آج صبح ایک لڑکی کی شکایت پر گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ناگیش نے 19 سالہ لڑکی سے شادی کرنے کے بہانے جسمانی تعلقات پیدا کئے اور اس کا استحصال کرنے کے بعد شادی سے انکار

حیدرآباد ۔ /24 اپریل (سیاست نیوز) شادی کے بہانے جنسی استحصال کرنے والے ایک نوجوان کو منگل ہاٹ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 سالہ ناگیش ساکن شام نگر کو آج صبح ایک لڑکی کی شکایت پر گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ناگیش نے 19 سالہ لڑکی سے شادی کرنے کے بہانے جسمانی تعلقات پیدا کئے اور اس کا استحصال کرنے کے بعد شادی سے انکار کردیا ۔ جی ایچ ایم سی میں کنٹراکٹ الیکٹریشن کی حیثیت سے ملازمت کرنے والے ناگیش کو پولیس نے اس وقت گرفتار کرلیا جبکہ کل اس کی شادی دوسری لڑکی سے طئے پائی ۔

TOPPOPULARRECENT