حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( آئی این این ) : گروکل جونیر و ڈگری کالجس میں لیکچررس کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن سے امتحانی شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے ۔ تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے بموجب پرنسپل عہدہ کے علاوہ جونیر ، ڈگری لکچرر ، فزیکل ڈائرکٹر کے علاوہ لائبریرین کے عہدوں کیلے امتحانات 12 تا 17 مئی کو منعقد ہونگے ۔ ویب سائٹ tspsc.gov.in ملاحظہ کریں ۔۔
Home / شہر کی خبریں / لکچرر کی جائیدادوں پر تقررات کے لیے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن سے امتحانی شیڈول کا اعلان