Sunday , September 23 2018
Home / پاکستان / لکھوی کی ضمانت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

لکھوی کی ضمانت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حکومت پاکستان نے آج لشکر طیبہ کے لیڈر کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے ۔ اور کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے 20/11 مقدمہ میں اس نے شواہد کو نظر انداز کردیا اب اس کیس کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چیلنج کیا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT