Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / لیبر چائیلڈ ایکٹ کے تحت کارروائی کا انتباہ

لیبر چائیلڈ ایکٹ کے تحت کارروائی کا انتباہ

مٹ پلی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی شہر ہوٹلس، میکانک شاپس اور دیگر دوکانات میں لیبر چائیلڈ ایکٹ کے تحت مقامی آئی جناب راجہ شیکھر راجو، ابراہیم پٹنم ایس آئی جناب شوا کرشنا نے مقامی ہوٹلس، میکانکس اور دیگر کاروباری ادارے و دوکانات کی تنقیح کی اور اس موقع پر 8 کمسن لڑکیوں کی نشاندہی کی اور انہوں نے کہا کہ ان 8 لڑکوں کو کریم نگر م

مٹ پلی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی شہر ہوٹلس، میکانک شاپس اور دیگر دوکانات میں لیبر چائیلڈ ایکٹ کے تحت مقامی آئی جناب راجہ شیکھر راجو، ابراہیم پٹنم ایس آئی جناب شوا کرشنا نے مقامی ہوٹلس، میکانکس اور دیگر کاروباری ادارے و دوکانات کی تنقیح کی اور اس موقع پر 8 کمسن لڑکیوں کی نشاندہی کی اور انہوں نے کہا کہ ان 8 لڑکوں کو کریم نگر مستقر پر چائیلڈ ویلفیر کمیٹی کے حوالے کیا جائے گا۔ بعدازاں حصول تعلیم کیلئے انہیں مدارس میں داخل کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مالکین دوکان داروں کو چاہئے کہ وہ 14 سالہ کے اندر لڑکے یا لڑکیوں سے خدمت کروانا لیبر چائیلڈ ایکٹ تحت قانوناً جرم ہے لہٰذا اس طرح کے واقعات کا اعادہ ہونے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT