Saturday , January 19 2019

لیبر کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد 24 اکٹوبر (سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ کاماٹی پورہ میں ایک شخص نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ لکشمن جو پیشہ سے لیبر تھا، مہاراج گنج علاقہ میں رہتا تھا، اس نے کل رات پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق لکشمن نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر انتہائی اقدام کیا اور اس نے کل رات خودکشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT