Tuesday , November 20 2018
Home / دنیا / لیبیاء میں دو ریڈیو اسٹیشنوں پر داعش گروپ کا قبضہ

لیبیاء میں دو ریڈیو اسٹیشنوں پر داعش گروپ کا قبضہ

طرابلس ۔ 14 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) لیبیاء کے شہر سرتے میں داعش نے دو ریڈیو اسٹیشنوں پر قبضہ کر لیا۔ مقامی حکام کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق چند مسلح افراد نے خود کو داعش گروہ سے وابستہ بتایا اورجمعہ کے روز دو ریڈیو اسٹیشنوں میں گھس کر وہاں موجود تمام اسٹاف کو زبردستی باہر نکال دیا ۔ اس کے بعد انھوں نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغد

طرابلس ۔ 14 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) لیبیاء کے شہر سرتے میں داعش نے دو ریڈیو اسٹیشنوں پر قبضہ کر لیا۔ مقامی حکام کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق چند مسلح افراد نے خود کو داعش گروہ سے وابستہ بتایا اورجمعہ کے روز دو ریڈیو اسٹیشنوں میں گھس کر وہاں موجود تمام اسٹاف کو زبردستی باہر نکال دیا ۔ اس کے بعد انھوں نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی تقریر نشر کرنا شروع کر دی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر بھی جاری کر دی گئیں کہ جن سے ان ریڈیو اسٹیشنوں پر مسلح افراد کا قبضہ ہو جانے کی نشاندہی ہو رہی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT