Sunday , April 22 2018
Home / دنیا / لیبیا کی فوج نے بن غازی سے جنگجوؤں کو نکال باہر کیا

لیبیا کی فوج نے بن غازی سے جنگجوؤں کو نکال باہر کیا

بن غازی، 10نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مشرقی لیبیامیں فوج نے اسلامی عسکریت پسندوں کو ان کے آخری گڑھ اور ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر بن غازی سے نکال دیا۔فوجی حکام نے بتایا کہ خلیفہ حفتار کی قیادت میں لیبیا کی قومی فوج اور اسلامی عسکریت پسندوں کے درمیان سال 2011 میں معمر قذافی کے زوال کے بعد بھی جنگ جاری ہے ۔کمانڈر وانس بخامد نے کل بتایا کہ فوجوں نے دن بھر جاری رہنے والی جنگ کے بعد پورے خیرابش ضلع پر قبضہ کر لیا ہے ۔ انہوں نے کہا آج کی رات اسلامی عسکریت پسندوںکی خیرابش میں آخری رات ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT