Wednesday , December 12 2018

لیبیا کے ہمسایہ ملکوں کا اجلاس

خرطوم ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک سوڈان نے لاقانونیت اور بدامنی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا کی ہمسایہ مملکتوں کا ایک اجلاس 4 ڈسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں الجزائر، چاڈ، مصر، نائجر اور تیونس کے وزرائے خارجہ شامل ہوں گے اور اس میں لیبیا کی صورتحال میں بہتری کی کوششیں مرکزی موضوع ہوں گی۔ سوڈانی وزارت خارجہ کے مطابق اج

خرطوم ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک سوڈان نے لاقانونیت اور بدامنی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا کی ہمسایہ مملکتوں کا ایک اجلاس 4 ڈسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں الجزائر، چاڈ، مصر، نائجر اور تیونس کے وزرائے خارجہ شامل ہوں گے اور اس میں لیبیا کی صورتحال میں بہتری کی کوششیں مرکزی موضوع ہوں گی۔ سوڈانی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں شرکت کیلئے عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نبیل العربی اور لیبیا میں اس تنظیم کے مندوب ناصر القدوہ کو بھی دعوت دی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT