Saturday , December 15 2018

لیجسلیٹرس کانفرنس کا آج افتتاح

نئی دہلی ۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کل نیشنل لیجسلیٹرس کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس کانفرنس میں تمام قانون سازوں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکر ایک دوسرے کی کامیاب کوششوں سے درس حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ اس کانفرنس سے وینکیا نائیڈو بھی خطاب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT