Tuesday , June 19 2018
Home / ہندوستان / لینڈنگ کے دوران طیارہ کا ٹائیر پھٹ گیا

لینڈنگ کے دوران طیارہ کا ٹائیر پھٹ گیا

نئی دہلی ۔ 12 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بین الاقوامی طیرانگاہ پر آج عمان ایر لائنیز کے طیارہ کا ٹائیر لینڈنگ کے وقت پھٹ گیا ۔ طیارہ میں سوار 150 مسافرین محفوظ رہے ۔ جو کہ مسقط سے نئی دہلی آیا تھا ۔ ایرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ مسقط ایر فلائٹ کا آج صبح 6 بجے طیرانگاہ پر لینڈنگ کے دوران سامنے کا ٹائیر ( نوزوہیل ) پھٹ گیا ۔ تاہم تمام مسافرین محفو

نئی دہلی ۔ 12 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بین الاقوامی طیرانگاہ پر آج عمان ایر لائنیز کے طیارہ کا ٹائیر لینڈنگ کے وقت پھٹ گیا ۔ طیارہ میں سوار 150 مسافرین محفوظ رہے ۔ جو کہ مسقط سے نئی دہلی آیا تھا ۔ ایرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ مسقط ایر فلائٹ کا آج صبح 6 بجے طیرانگاہ پر لینڈنگ کے دوران سامنے کا ٹائیر ( نوزوہیل ) پھٹ گیا ۔ تاہم تمام مسافرین محفوظ ہیں ۔ انہیں کوئی گزند نہیں پہنچی ۔۔

TOPPOPULARRECENT