Friday , May 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / لیورپول 2-1 سے فاتح

لیورپول 2-1 سے فاتح

لندن۔31ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) انگلش فٹبال لیگ میں 2017کا آخری مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔ اس فٹبال میچ میں ساؤتھمپٹن کلب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مضبوط حریف مانچسٹر یونائیٹڈ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ دنوں ٹیمیں مقررہ وقت میں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔ایک اور میچ میں لیور پول اور لیسٹر سٹی کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں جہاں لیور پول کی ٹیم نے 2-1 گول سے کامیابی حاصل کی۔

TOPPOPULARRECENT