Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / ل4 لاکھ کروڑ روپئے مالیتی اراضیات کے مقدمات عدالت میں زیردوراں

ل4 لاکھ کروڑ روپئے مالیتی اراضیات کے مقدمات عدالت میں زیردوراں

حیدرآباد ۔ 17 نومبر ۔ ( این ایس ایس)چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے آج کہا کہ سابق نظام دور حکومت کی لاکھوں ایکر اراضیات سے متعلق مقدمات مختلف عدالتوں میں زیرتصفیہ ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ان مقدمات کا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس صورت میں حکومت کو 3 لاکھ تا 4لاکھ کروڑ روپئے مالیتی اراضیات حاصل ہوسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT