Monday , December 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ماؤسٹ نعیم کے قریبی ساتھی کی خودسپردگی

ماؤسٹ نعیم کے قریبی ساتھی کی خودسپردگی

نلگنڈہ ۔ /15 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مخالف ماؤسٹ قائد نعیم کے قریبی ساتھی ہاشم سرینو زیڈ پی ٹی سی سدھاکر نے آج ہائیکورٹ وکیل چھترا پتی کے ہمراہ پہونچکر ضلع مہتمم پولیس سے ملاقات کرتے ہوئے خودسپردگی اختیار کرلی ۔ واضح رہے کہ ان دونوں پر پولیس نے پی ڈی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس کی وجہ سے یہ دونوں کچھ دنوں کیلئے روپوشی اختیار کرلی تھی انھوں نے آج ہائیکورٹ وکیل کے ہمراہ پہونچکر خود سپردگی اختیار کرلی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT