Tuesday , October 16 2018
Home / کھیل کی خبریں / ماؤنٹین ریسنگ چمپئن شپ مفخم جاہ کالج کی ٹیم کی شرکت۔ طلبہ نے خودکار تیارکی

ماؤنٹین ریسنگ چمپئن شپ مفخم جاہ کالج کی ٹیم کی شرکت۔ طلبہ نے خودکار تیارکی

حیدرآباد۔23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)پہاڑی علاقوں میں نیشنل کا رریسنگ چمپئن شپ کا کل 24؍ فبروری سے ناسک میں آغاز ہورہا ہے، جس میں مفخم جاہ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کی ٹیم بھی حصہ لے رہا ہے۔ ایم جے کالج میکانکل انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ کے (30)طلباء پر مشتمل ٹیم نے صرف چار مہینوں میں ATVتیار کی ہے، جو پہاڑی علاقوں میں سفر کے لئے مناسب ہے۔ اس ٹیم کی قیادت حسن عبداللہ کررہے ہیں جو ڈاکٹر فضل اللہ مکرم چیرمین بورڈ آف اسٹڈیز عثمانیہ یونیورسٹی کے فرزند ہیں۔ اس کار کو جناب خاں لطیف محمد خان نے جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر جناب ظفر جاوید بھی موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT