Saturday , June 23 2018
Home / ہندوستان / ماؤیسٹ مسئلہ کی جلد یکسوئی کی خواہش : وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ

ماؤیسٹ مسئلہ کی جلد یکسوئی کی خواہش : وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ

رانچی 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ مرکزی حکومت ماؤیسٹ چیلنج سے متوازن انداز میں نمٹے گی ۔ انہوں نے عسکریت پسندوں پر زور دیا کہ وہ اقتدار میں تبدیلی کیلئے انتخابی راستہ اختیار کریں۔ انہوں نے یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کو آمرانہ حکومت میں اختیار کیا جاتا ہے لیکن جمہوریت میں اس کی کوئی جگہ

رانچی 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ مرکزی حکومت ماؤیسٹ چیلنج سے متوازن انداز میں نمٹے گی ۔ انہوں نے عسکریت پسندوں پر زور دیا کہ وہ اقتدار میں تبدیلی کیلئے انتخابی راستہ اختیار کریں۔ انہوں نے یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کو آمرانہ حکومت میں اختیار کیا جاتا ہے لیکن جمہوریت میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔ طاقتور کو بدلنے ایک ووٹ ‘ ہتھیار سے زیادہ طاقتور ہے ۔ مرکزی حکومت چاہتی ہے کہ ماؤیسٹ مسئلہ سے متوازن انداز میں نمٹے ۔ انہوں نے ماؤیسٹوں سے کہا کہ وہ تشدد ترک کردیں۔ حکومت ان سے بات چیت کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے چیف منسٹر کے ساتھ بائیں بازو تشدد کا ایک اجلاس میں جائزہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT