Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مائناریٹی فینانس ادخال درخواست کی 15 اپریل آخری تاریخ

مائناریٹی فینانس ادخال درخواست کی 15 اپریل آخری تاریخ

کلواکرتی ۔9 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مائناریٹی فینانس کارپوریشن کے تحت لون حاصل کرنے والے امیدواروں سے کمشنر بلدیہ محمد صابر علی نے بتایا کہ اس ماہ کی 15 تاریخ تک اپنے اپنے درخواست نگر پنچایت میں جمع کریں واضح رہے کہ آن لائن حاصل کی گئی درخواست انکم سرٹیفیکٹ ، آدھار کارڈ کی کاپیاں منسلک کرتے ہوئے داخل کریں اور انہوں نے تمام بے رو

کلواکرتی ۔9 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مائناریٹی فینانس کارپوریشن کے تحت لون حاصل کرنے والے امیدواروں سے کمشنر بلدیہ محمد صابر علی نے بتایا کہ اس ماہ کی 15 تاریخ تک اپنے اپنے درخواست نگر پنچایت میں جمع کریں واضح رہے کہ آن لائن حاصل کی گئی درخواست انکم سرٹیفیکٹ ، آدھار کارڈ کی کاپیاں منسلک کرتے ہوئے داخل کریں اور انہوں نے تمام بے روزگار نوجوانوں سے اپیل ہی کہ وہ اس بہترین موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنے مستقبل کے روشن کرنے کی فکر کری ںاور اس مرتبہ تلنگانہ حکومت زیادہ سے زیادہ عوام تک اس اسکیم کو پہنچانے کیلئے جو عمر میں بڑھ کر 21 سال سے 55 سال حد عمر مقرر کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT