Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / مائنمار کیخلاف پابندیاں عائد کرنے امریکی سنیٹرس کا مطالبہ

مائنمار کیخلاف پابندیاں عائد کرنے امریکی سنیٹرس کا مطالبہ

واشنگٹن ۔ /21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کے 21 ارکان سینٹ کے ایک دو جماعتی گروپ نے مائنمار میں سکیورٹی فورسیس کی جانب سے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر مائنمار کے خلاف پابندیاں عائد کرنے اور اس ملک کو دی جانے والی فوجی امداد کی معطلی کا مطالبہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT