Monday , December 18 2017
Home / جرائم و حادثات / مائیلاردیوپلی میں طالبہ کی خودکشی

مائیلاردیوپلی میں طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد /15 فروری ( سیاست نیوز ) مائیلاردیوپلی کے علاقہ میں ایک طالبہ کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 سالہ ورا لکشمی جو مائیلاردیوپلی علاقہ کے ساکن گوپال کی بیٹی بی ایس سی سال دوم کی طالبہ تھی ۔ گذشتہ تین ماہ سے یہ لڑکی کالج نہیں جارہی تھی اور گھر سے ہی پڑھائی کررہی تھی ۔ ذرائع کے مطابق یہ لڑکی پراجکٹ تیار کر رہی تھی ۔ گذشتہ ماہ یہ حادثہ میں یہ لڑکی جھلس گئی تھی جو آج فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT