Tuesday , January 16 2018
Home / دنیا / مائینمار میں کشتی غرقاب ، 33 فوت

مائینمار میں کشتی غرقاب ، 33 فوت

یانگون ۔ 14 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) شمالی مغربی مائینمار میں ایک پرہجوم مسافر بردار ڈبل ڈکر کشتی بڑی لہروں سے ٹکراکر غرق ہوگئی جس کے نتیجہ میں 33 افراد فوت اور دیگر ایک درجن سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ مائینمار صلیب احمر ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ موانگ موانگ کھن نے کہا کہ غوط خوروں نے 167 افراد کو زندہ بچاتے ہوئے سمندر سے باہر نکال لیا۔ ریاست را

یانگون ۔ 14 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) شمالی مغربی مائینمار میں ایک پرہجوم مسافر بردار ڈبل ڈکر کشتی بڑی لہروں سے ٹکراکر غرق ہوگئی جس کے نتیجہ میں 33 افراد فوت اور دیگر ایک درجن سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ مائینمار صلیب احمر ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ موانگ موانگ کھن نے کہا کہ غوط خوروں نے 167 افراد کو زندہ بچاتے ہوئے سمندر سے باہر نکال لیا۔ ریاست راکھائین کے علاقہ موئبون کے قریب آنگ تاگون میں سمندری کشتی غرقاب ہوگئی تھی ۔ زندہ بچ جانے والے افراد گھر بھیج دیئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT