Monday , January 22 2018
Home / دنیا / ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے ہندوستان اور چین کا بھی اہم رول : کیری

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے ہندوستان اور چین کا بھی اہم رول : کیری

لیما۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے نقصان رساں گرین ہاؤس گیسیس کے اخراج کو کم کرتے ہوئے ماحولیات کو پاک و صاف بنانے میں صنعتی طور پر ترقی یافتہ ملکوں کے کلیدی رول پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان اور چین جیسے ترقی پذیر ممالک کو بھی اس چیلنج سے نمٹنے میں اہم رول ادا کرنا چاہئے۔ امریکہ نے عالمی قائدین پر زور دیا کہ وہ اس بحران سے

لیما۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے نقصان رساں گرین ہاؤس گیسیس کے اخراج کو کم کرتے ہوئے ماحولیات کو پاک و صاف بنانے میں صنعتی طور پر ترقی یافتہ ملکوں کے کلیدی رول پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان اور چین جیسے ترقی پذیر ممالک کو بھی اس چیلنج سے نمٹنے میں اہم رول ادا کرنا چاہئے۔ امریکہ نے عالمی قائدین پر زور دیا کہ وہ اس بحران سے نمٹنے کے مشترکہ بوجھ میں اپنا حصہ ادا کرے۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اقوام متحدہ کے زیراہتمام ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلہ پر 190 ملکوں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے خود امریکی سیاستدانوں پر بھی تنقید کی ۔

TOPPOPULARRECENT