Monday , December 11 2017
Home / جرائم و حادثات / مادھاوپور میں سافٹ انجنیئر کی خودکشی

مادھاوپور میں سافٹ انجنیئر کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /29 اکٹوبر (سیاست نیوز) مادھاپور پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں سافٹ ویئر انجنیئر نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ رنجیت سنگھ ساکن مادھاپور کونڈا پور کا تعلق ہریانہ سے تھا اس نے ذہنی دباؤ کے نتیجہ میں شلپا پارک کالونی کے سرینواس اپارٹمنٹ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مادھاپور نے نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کیا اور اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

TOPPOPULARRECENT