Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مارچ 13کو جنرل باڈی اجلاس

مارچ 13کو جنرل باڈی اجلاس

سرپورٹاؤن۔9مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن ایم پی ڈی او رمیش چندرا کلکرنی کی اطلاع کے بموجب سرپور ٹاؤن منڈل پریشد جنرل باڈی اجلاس 13مارچ کو دوپہر 2بجے انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اسی لئے اس اجلاس میں تمام ایم پی ٹی سی ‘ زیڈ پی ٹی سی ‘ سرپنچوں کے علاوہ منڈل کے تمام متعلقہ سرکاری ملازمین کو شرکت کرنے کی ہدایت جاری کی ۔ اس اجلاس میں غیر حاضر رہنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا انتباہ دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT