Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مارکیٹنگ یارڈ کیلئے اراضی کی نشاندہی

مارکیٹنگ یارڈ کیلئے اراضی کی نشاندہی

میدک۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک اسمبلی حلقہ میں شامل منڈل پاپنا پیٹ پر مارکیٹنگ یارڈ کی تعمیر کیلئے اراضی کی نشاندہی کرلی گئی ہے ۔ عنقریب میں تعمیری کاموں کا آغاز ہوگا ۔ ڈپٹی اسپیکر ریاستی قانون ساز اسمبلی ایم پدما دیویندر ریڈی نے یہ بات بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT