Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / ماریشس کو 500 ملین ڈالر کی اعانت

ماریشس کو 500 ملین ڈالر کی اعانت

نئی دہلی 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج ماریشس کے لئے 500 ملین ڈالر کی اعانت بشکل قرض کا اعلان کیا ۔ وزیراعظم نریندر مودی اور اُن کے مہمان ہم منصب پروند جگناتھ کے درمیان جامع بات چیت کے بعد دونوں ملکوں نے میریٹائم سکیورٹی کے معاہدہ پر دستخط بھی کئے۔
وزیراعظم مارشیس کا راشٹراپتی بھون میں رسمی استقبال بھی کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT