Friday , April 27 2018
Home / ہندوستان / مالدیپ بحران سے اول ہندوستان کو واقف کرانے کی کوشش

مالدیپ بحران سے اول ہندوستان کو واقف کرانے کی کوشش

نئی دہلی 8 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مالدیپ کے صدر کے خصوصی قاصد نے اپنے ملک کے بحران سے ہندوستان کو واقف کروانے کا اولین منصوبہ بنایا تھا اور یہ طے کیا گیا تھا کہ مالدیپ کے مسائل سے سب سے پہلے ہندوستانی قیادت کو واقف کیا جائے لیکن ہندوستانی قیادت کے پاس مصروفیت کی وجہ سے مالدیپ صدر کو چین، پاکستان اور سعودی عرب کے لئے خصوصی قاصدوں کو روانہ کرنا پڑا۔ اس جزیرہ مالدیپ کے قاصد نے آج یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT