Monday , December 11 2017
Home / ہندوستان / مالیا مقدمہ : سماعت 11 اپریل کو

مالیا مقدمہ : سماعت 11 اپریل کو

بنگلورو ۔24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک ہائیکورٹ نے آج ڈھائی سال قدیم درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے یونائیٹیڈ برووریس ہولڈنگس لمیٹیڈ کے مقدمہ کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کردی۔ اس کمپنی کے منتظم وجئے مالیا ہیں۔ درخواست میں 146 کروڑ روپئے کے بقایہ جات کنگ فشر ایرلائنس سے وصول کرنے کی گذارش کی گئی ہے۔
جرمنی میں دولت اسلامیہ کا
مشتبہ کارکن گرفتار
برلن۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کی پولیس نے ایک 19 سالہ شامی شخص کو جس پر دولت اسلامیہ کیلئے شام میں جنگ میں شرکت کرنے کا الزام ہے، گرفتار کرلیا۔ وکلائے استغاثہ کے بموجب اس شخص کی شناخت صرف شاش ایف ایم کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ مبینہ طور پر وہ 2013ء میں دولت اسلامیہ میں شامل ہوا تھا۔

TOPPOPULARRECENT