Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / مالیگاؤں مقدمہ : پروہت کی درخواست ضمانت مسترد

مالیگاؤں مقدمہ : پروہت کی درخواست ضمانت مسترد

ممبئی ۔ /9 جون (سیاست ڈاٹ کام) بمبئی ہائیکورٹ نے آج کرنل شری کانت روہت کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے ان سے خواہش کی کہ جس عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے وہیں اپیل بھی داخل کریں ۔کرنل پروہت 2008 ء کے مالیگاؤں بم دھماکے مقدمہ کے کلیدی ملزم ہیں ۔ تحت کی عدالت نے ان کی درخواست ضمانت پہلے ہی مسترد کردی ہے تاہم ہائیکورٹ نے عاجلانہ سماعت کی ہدایت دی۔

TOPPOPULARRECENT