Tuesday , December 12 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی تنگدستی پر خاتون کی خودکشی

مالی تنگدستی پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /20 جون ( سیاست نیوز ) جوبلی ہلز کے علاقہ میں ایک خاتون نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ جوبلی ہلز پولیس کے مطابق 30 سالہ ستیہ رانی جو یوسف گوڑہ علاقہ کے ساکن مانکیشور راؤ کی بیوی تھی پولیس ذرائع کے مطابق کل رات انتہائی اقدام کرلیا جو خرابی صحت اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوگئی تھی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT