Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / مالی تنگدستی پر دو افراد کی خودکشی

مالی تنگدستی پر دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کا شکار دلبرداشتہ دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ یہ دو علحدہ واقعات چلکل گوڑہ اور میڑچل پولیس حدود میں پیش آئے ۔ چلکل گوڑہ پولیس کے مطابق 42 سالہ ایس بی راج جو چلکل گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے کپڑوں کا تاجر بتایا گیا ہے ۔ اس کا تعلق مدراس سے بتایا گیا ہے جس نے آج انتہائی اقدا

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کا شکار دلبرداشتہ دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ یہ دو علحدہ واقعات چلکل گوڑہ اور میڑچل پولیس حدود میں پیش آئے ۔ چلکل گوڑہ پولیس کے مطابق 42 سالہ ایس بی راج جو چلکل گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے کپڑوں کا تاجر بتایا گیا ہے ۔ اس کا تعلق مدراس سے بتایا گیا ہے جس نے آج انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ میڑچل پولیس کے مطابق 35 سالہ نرسمہا چاری جو پیشہ سے کارپینٹر تھا اندرا نگر بوڑاپل کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی جو شدید مالی پریشانیوں کا شکار تھا ۔ مالی پریشانیوں کے سبب اس کا بیوی سے جھگڑا ہوا تھا ۔ جس کے بعد اس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی اور مقدمات درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT